Nikah registration form please fill this form and take print out and submit to your own concerned Village council office
درخواست فارم برائے کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ رجسٹریشن برائے مہربانی فارم کو پرکرکے اس کے ساتھ دلہا اور دلہن شناختی کارڈکاپی بمعہ والدین اور نکاح رجسٹرار سے تیار شدہ پرت فوٹوکاپی لف کرکے اپنے متعلقہ کونسل کو جمع کرائیں اورکمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ حاصل کریں